مزار قائد 2 ماہ بعد عوام کے لیے کھول دیا گیا

مزار قائد پر آنے والوں کو کورونا ایس او پیز کا خیال رکھنا ہوگا، انتظامیہ

29 جولائی کو مزارقائد کووڈ19 کی وجہ سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا فوٹو: فائل

WASHINGTON:
کورونا وبا میں کمی کے باعث مزار قائد کو 2 ماہ بعد عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں کورونا وبا میں کمی کو مد نظر رکھتے ہوئے مزار قائد کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے تاہم عوام کو ایس او پیز کو ملحوظ خاطر رکھنا ہوگا۔

واضح رہے کہ 29 جولائی کو مزارقائد کووڈ 19 کی وجہ سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
Load Next Story