بلوچستان کے ارکان اسمبلی نے اپنی تنخواہیں مراعات بڑھا لیں

اب وزیراعلیٰ اور وزرا کو لامحدود ٹیلی فون کی سہولت حاصل ہوگی


Numainda Express February 02, 2014
اب وزیراعلیٰ اور وزرا کو لامحدود ٹیلی فون کی سہولت حاصل ہوگی۔فوٹو:آن لائن

بلوچستان اسمبلی نے وزیراعلیٰ، صوبائی وزرا، اسپیکر وڈپٹی اسپیکر اور ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اورمراعات میں اضافے کے بلوں کی متفقہ منظوری دیدی۔

بل صوبائی وزیر میرسرفراز بگٹی نے پیش کیا، اب وزیراعلیٰ اور وزرا کو لامحدود ٹیلی فون کی سہولت حاصل ہوگی،بجلی، گیس کے بل اور پٹرول کے اخراجات بھی حکومت دے گی جبکہ ٹریولنگ الائونس، طبی سہولتوں میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں