ڈالر کی قدر میں اتارچڑھاؤ کا رحجان غالب

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کی کمی سے 172.20 روپے پر بند


Staff Reporter October 05, 2021
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کی کمی سے 172.20 روپے پر بند (فوٹو : فائل)

انٹربینک اور مقامی مارکیٹ میں منگل کو بھی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا رحجان غالب رہا، درآمدی شعبے کی طلب بڑھنے سے کاروباری دورانیے میں ایک موقع پر ڈالر کی قدر بڑھ کر 170.88 روپے کی سطح تک پہنچ گئی۔

اختتامی لمحات میں ڈالر کی طلب گھٹنے سے اس کی قدر صرف ایک پیسے کے اضافے سے 170.80 روپے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کی کمی سے 172.20 روپے پر بند ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |