گوجرانوالہ میں نئی نویلی دلہن سے مبینہ زیادتی

ملزم نے بلیک میل کرکے لڑکی کو گھر سے باہر بلایا، اسے زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا۔


ویب ڈیسک October 06, 2021
ملزم نے بلیک میل کرکے لڑکی کو گھر سے باہر بلایا، اسے زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا۔ فوٹو:فائل

تھانہ فیروز والہ کے علاقے میں نئی نویلی دلہن کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے بلیک میل کرکے لڑکی کو گھر سے باہر بلایا، اسے زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم مصور پہلے بھی متاثرہ لڑکی کو بلیک میل کرتا تھا اور اس سے طلائی زیورات اور 20 ہزار نقدی بھی لوٹ کر فرار ہو گیا۔ پولیس نے متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں