روحانی دوست
علم الاعداد کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
صائم المصطفے صائم
واٹس اپ (03338818706)
فیس بک (Saim Almustafa Saim)
علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ
دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں
اول تاریخ پیدائش دوم نام سے!
اول طریقہ تاریخ پیدائش
مثلاً احسن کی تاریخ پیدائش 12۔7۔1990 ہے ، ان تمام اعداد کو مفرد کیجیے
1+2+7+1+9+9=29=2+9=11=1+1=2
گویا تاریخ پیدائش سے احمد کا نمبر 2 نکلا۔
اور طریقہ دوم میں:
سائل، سائل کی والدہ، اور سائل کے والد انکے ناموں کے اعداد کو مفرد کیجیے
مثلاً نام ''احسن '' والدہ کا نام '' شمسہ'' والد کا نام '' راشد۔''
حروفِ ابجد کے نمبرز کی ترتیب یوں ہے:
1 کے حروف (ا،ی،ق،غ) 2 کے حروف (ب،ک،ر) 3 کے حروف (ج،ل،ش)
4 کے حروف (د،م،ت) 5 کے حروف (ہ،ن،ث) 6 کے حروف (و،س،خ)
7 کے حروف (ز،ع،ذ) 8 کے حروف (ح،ف،ض) 9 کے حروف (ط،ص، ظ)
احسن کے نمبر (1،8،6،5) تمام نمبرز کو مفرد کردیں:
(1+8+6+5=20=2+0= 2 گویا احسن کا نمبر2 ہے۔
ایسے ہی احسن کی والدہ ''شمسہ ''کا نمبر9 اور والد راشد کا نمبر1 بنتا ہے۔
اب ان تینوں نمبروں کا مفرد کرنے پر ہمیں احسن کا ایکٹیو یا لائف پاتھ نمبر مل جائے گا۔ (2+9+1=12=1+2=3) گویا علم جفر کے
حساب سے احسن کے نام کا نمبر 3 نکلا!
علم الاعداد کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
پیر11 اکتوبر2012
آج کا حاکم نمبر1 ہے ،رشتوں میں پڑی دراڑوں کو مٹانے اور نئے سرے سے رشتوں میں گرم جوشی لانے کے لیے ایک اہم اور معاون دن ہوسکتا ہے۔1،2،4،5،6اور9 کے لیے بہتر ہوسکتا ہے۔ 3،7اور8 نمبر والوں کے لیے اہم اور کچھ مشکل بھی ہوسکتا ہے۔صدقہ: 20 یا 200 روپے، سفید رنگ کی چیزیں، کپڑا، دودھ، دہی، چینی یا سوجی کسی بیوہ یا غریب خاتون کو بطورِ صدقہ دینا ایک بہتر عمل ہوگا۔وظیفۂ خاص ''یارحیم، یارحمٰن، یااﷲ'' 11 بار، یا 200 بار اول وآخر 11 بار درود شریف پڑھنا بہتر ہوگا۔
منگل 12 اکتوبر 2021
آج کا حاکم نمبر9 ہے،حالات، واقعات اور خیالات میں تیزی سے چیزیں تبدیل ہوںگی۔ اچھے اور خراب نتائج ہر ایک کے لئے الگ الگ ہوں گے۔
1،2،3،5،6،7نمبر والوں کے لیے آج کا دن کافی حد تک بہتری لائے گا۔
4،8 اور9 نمبر والوں کے لیے کچھ مشکل ہوسکتی ہے۔
صدقہ: 90 یا 900 روپے، سرخ رنگ کی چیزیں ٹماٹر، کپڑا، گوشت یا سبزی کسی معذورسیکیوریٹی سے منسلک فرد یا اس کی فیملی
کو دینا بہتر عمل ہوگا۔
وظیفۂ خاص''یاغفار، یاستار، استغفراﷲ العظیم'' 9 یا 90 بار اول وآخر11 بار درودشریف پڑھنا بہتر ہوگا۔
بدھ 13اکتوبر 2021
آج کا حاکم نمبر 6 ہے۔خوب صورت دن کی توقع ہے۔ اچھی خبریں اور کالز موصول ہوسکتی ہیں۔1،4،5،6،8 اور9 نمبر والوں کے لیے آج کا دن کافی بہتر ہوسکتا ہے۔
2، 3 اور7نمبر والوں کو کچھ معاملات میں رکاوٹ اور پریشانی کا اندیشہ ہے۔
صدقہ: زرد رنگ کی چیزیں، 50 یا 500 روپے کسی مستحق طالب علم یا تیسری جنس کو دینا بہتر ہے، تایا، چاچا، پھوپھی کی خدمت بھی صدقہ ہے۔وظیفۂ خاص''یاخبیرُ، یاوکیلُ، یااﷲ'' 41 بار اول و آخر 11 باردرودشریف پڑھنا مناسب عمل ہوگا۔
جمعرات 14اکتوبر2021
آج کا حاکم نمبر5 ہے۔ترقی اور آگے بڑھنے کے راستے کھلیں گے اور وہ الجھنیں جو ایک عرصے سے آپ کو الجھائے ہوئے تھیں سلجھتی دکھائی دیتی ہیں۔
1،2،5،6،7اور9 نمبر والوں کے لیے آج کا دن کافی بہتر رہنے کی امید ہے۔
3،4 اور8 نمبر والوں کو کچھ مشکل ہوسکتی ہے۔صدقہ: میٹھی چیز، 30 یا 300 روپے کسی مستحق نیک شخص کو دینا بہتر عمل ہوسکتا ہے،۔ مسجد کے پیش امام کی خدمت بھی احسن صدقہ ہے۔وظیفۂ خاص''سورۂ فاتحہ 7 بار یا یا قدوس، یاوھابُ، یااﷲ'' 21 بار اول و آخر 11 بار درودشریف پڑھنا بہتر عمل ہوگا۔
جمعہ 15اکتوبر 2021
آج کا حاکم نمبر 9 ہے۔مذہبی حلقوں کو محتاط ہونے کی ضرورت پڑسکتی ہے۔ ان کا لب و لہجہ ''امیرِشہر" کو ناگوار گزر سکتا ہے۔1،2،3،5،6،اور7 کے لیے بہتری کی امید ہے۔4، 8 اور9 نمبر والوں کو محتاط رہنے کا مشورہ ہے۔
صدقہ:60 یا 600 روپے یا 600 گرام یا6 کلو چینی۔ سوجی یا کوئی جنس کسی بیوہ کو دینا بہترین عمل ہوسکتا ہے۔وظیفۂ خاص''سورۂ کہف یا یاودود یامعید یااﷲ'' 11 بار ورد کرنا بہتر ہوگا۔
ہفتہ 16 اکتوبر 2021
آج کا حاکم عدد 3 ہے۔مذہبی حلقوں کے لیے ایک اور مشکل دن ہوسکتا ہے۔ کسی مذہبی شخصیت سے جُڑا ہوا کوئی اسکینڈل سامنے آسکتا ہے۔
2،3،4،7،8 اور9 نمبر والوں کے لیے ایک اچھا دن ہوسکتا ہے۔1، 5اور6 کو محتاط رہنے کا مشورہ ہے۔صدقہ: 80 یا800 روپے یاکالے رنگ کی چیزیں کالے چنے، کالے رنگ کے کپڑے سرسوں کے تیل کے پراٹھے کسی معذور یا عمررسیدہ مستحق فرد کو دینا بہتر عمل ہوسکتا ہے۔وظیفۂ خاص''یا فتاح، یاوھابُ، یارزاق، یااﷲ'' 80 بار اول و آخر 11 بار درودشریف کا ورد بہتر عمل ہوگا۔
اتوار17 اکتوبر 2021
آج کا حاکم نمبر 7ہے۔ عمل اور خیال میں توازن لانا مشکل ہوسکتا ہے، بے چینی اور بے کیفی سی طبع ہوسکتی ہے۔ 3،4،5،7،8 اور9 کے لیے اچھے دن کی امید ہے۔ 1،2 اور6 نمبر والوں کو مشکل ہوسکتی ہے۔صدقہ: 13 یا 100 روپے یا سنہری رنگ کی چیزیں گندم، پھل، کپڑے، کتابیں یا کسی باپ کی عمر کے فرد کی خدمت کرنا بہتر ہوگا۔وظیفۂ خاص''یاحی، یاقیوم، یااﷲ'' 13 یا 100 بار اول و آخر 11 بار درودشریف پڑھنا مناسب عمل ہوگا۔