6 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کے مجرم کو سزائے موت

عدالت نے مجرم محمد رمضان کو 20 لاکھ روپے جرمانہ کی ادائیگی کا حکم بھی سنائی

عدالت نے مجرم محمد رمضان کو 20 لاکھ روپے جرمانہ کی ادائیگی کا حکم بھی سنائی۔

آزاد کشمیر میں 6 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کے مجرم کو سزائے موت سنادی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق آزاد کشمیر میں 6 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے درندے کو عدالت نے موت کی سزا سنا دی،فیصلہ ایڈیشنل سیشن کورٹ میرپور کے جج جہانگیر جرال نے سنایا۔


عدالت نے مجرم محمد رمضان کو سزائے موت سناتے ہوئے 20 لاکھ روپے جرمانہ کی ادائیگی کا حکم بھی سنایا، میرپور میں ہونے والے درندگی پرمقدمے کی سماعت دو ماہ میں مکمل ہوئی۔

 
Load Next Story