آئی ایم ایف سے مذاکرات کی ناکامی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں وزارت خزانہ
آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیابی تک جاری رہیں گے، ترجمان وزارت خزانہ
ترجمان وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کی ناکامی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔
ترجمان مزمل اسلم نے کہا کہ جمعہ کو مذاکرات جہاں پر تھے وہیں سے پیر سے دوبارہ آغاز ہوگا، مذاکرات بلا تعطل پیر سے دوبارہ شروع ہوں گے، مذاکرات ختم ہونے کوئی حتمی تاریخ نہیں ہے، آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیابی تک جاری رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں :قرض کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات پھر ناکام
ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ سیکریٹری خزانہ اور ان کی ٹیم بدستور واشنگٹن میں مذاکرات کے لیے موجود ہے، وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ شیڈول کے حساب سے نیویارک میں میٹنگز میں مصروف ہیں۔