آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد قوم کو خوشخبری دیں گے گورنر اسٹیٹ بینک

آئی ایم ایف سے بات چیت میں تعطل ختم کررہے ہیں، رضا باقر


ویب ڈیسک October 20, 2021
آئی ایم ایف سے بات چیت میں تعطل ختم کررہے ہیں، رضا باقر۔ فوٹو: فائل

گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد قوم کو جلد خوشخبری دیں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر نے لندن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے بات چیت میں تعطل ختم کررہے ہیں لہٰذا آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد قوم کو جلد خوشخبری دیں گے۔

رضا باقر نے مزید کہا کہ کورونا وبا کے دوران ملک میں مہنگائی کم کرنے کی کوشش کی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں