نوازشریف اور مریم صفدر سمیت اپوزیشن کیلیے ایک اور بڑی مایوسی فیصل واوڈا

بہت جلد ایک مثبت اعلان، اور جب میں کہتا ہوں کہ جلد ہی تو اس کا مطلب ہے کہ حقیقت میں بہت جلد، فیصل واوڈا

بہت جلد ایک مثبت اعلان، اور جب میں کہتا ہوں کہ جلد ہی تو اس کا مطلب ہے کہ حقیقت میں بہت جلد، فیصل واوڈا۔(فوٹو: فائل)

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ نوازشریف اور مریم صفدر سمیت اپوزیشن کیلیے ایک اور بڑی مایوسی۔


فیصل واوڈا نے ایک معنی خیز ٹوئٹ کی ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ ' چائی کی پیالی میں طوفان۔ اپوزیشن بشمول سزا یافتہ نواز شریف اور مریم نواز کے لیے ایک اور کلاسک ڈس اپائنٹمنٹ۔ بہت جلد ایک مثبت اعلان، اور جب میں کہتا ہوں کہ جلد ہی تو اس کا مطلب ہے کہ حقیقت میں بہت جلد۔'

Load Next Story