مذاکرات سے متعلق امور واضح نہ ہونے پر حکومت اور طالبان کی کمیٹیوں کے درمیان آج ہونے والی ملاقات موخر کردی گئی۔