عامر نے بھارت کےمقابلے میں پاکستانی بیٹنگ لائن کو زیادہ مضبوط قرار دے دیا
ویرات کوہلی اور روہت شرما اس وقت اچھی فارم میں نہیں، محمد عامر
فاسٹ بولر محمد عامر نے بھار ت کےمقابلے میں پاکستانی بیٹنگ لائن کو زیادہ مضبوط قرار دے دیا۔
اپنے ایک انٹرویو میں محمد عامر نے کہا کہ ویرات کوہلی اور روہت شرما اس وقت اچھی فارم میں نہیں، آئی پی ایل میں دونوں اسٹارز کو رنز کرنے میں مشکل پیش آئی، میرے خیال میں وہ پاکستان کے خلاف میچ میں رنز کرنے کے حوالے سے وہ زیادہ پریشر میں ہوں گے۔
محمد عامر نے کہا کہ پاکستانی ٹیم میں بابر اعظم اور محمد رضوان دونوں بیٹنگ کے اہم ستون ہیں اور خوش ٓائند بات یہ ہےکہ دونوں اچھی کرکٹ کھیل رہے ہیں، دوسری بیٹرز کی پرفارمنس بھی اتنی بری نہیں، مجموعی طورپر بیٹنگ میں پاکستان کو تھوڑا ایڈوانٹیج ہوگا۔ پاکستان اور بھارت کا میچ ہمیشہ پریشر سے بھرپور ہوتاہے، ماضی میں کھیلے گئے میچز میں بولنگ کے شعبے کا اہم کردار سمجھا جاتاتھا، اب ایسا نہیں۔