پنجاب میں 10ہزار سے زائد قبرستانوں کی حالت زار ابتر ہونے لگی
لائٹس ،پانی کی عدم دستیابی سے تدفین،فاتحہ کے لیے آنے والوں کو پریشانی کا سامنا
افسران کی عدم توجہی اور وسائل کی کمی کے باعث پنجاب بھر میں 10 ہزار سے زائد قبرستانوں کی حالت زار ابتر سے ابتر ہونے لگی ہے۔
لاہور سمیت پنجاب بھر میں سرکاری قبرستانوں میں سالہاسال سے عدم سہولتوں کے باعث مسائلستان بنتے جارہے ہیں ان میں شاہراہوں گلیوں کی چار دیواری کی تعمیرومرمت نہیں ہوئی اس کے ساتھ ساتھ لائٹس ، سیکورٹی گارڈز، پانی کی عدم دستیابی جیسے مسائل میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ سے قبرستان چار دیواری نہ ہونے کی وجہ سے میدان بنتے جارہے ہیں۔
اسٹریٹ لائٹس نہ ہونے کی وجہ سے راتوں کے وقت وارداتیں پڑنا معمول بن چکا ہے، آوارہ کتوں کی بھرمار سے لوگ خوف کے مارے اپنے پیاروں کی قبور پر آنا کم ہوگئے۔