انٹربینک میں ڈالر کی قدر 43 پیسے اضافے سے 174.43 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 1.20 روپے بڑھ کر 175.50 روپے پر بند ہوئی