پاکستان اسی برس میوزک پاور بھی بن جائے گا راحت فتح علی
بھارت کی طرح یہاں بھی میوزیکل شوشروع کررہاہوں جس میں بڑے فنکار جج ہوں گے، راحت فتح علی
گلوکارراحت فتح علی خان نے کہاہے کہ موسیقی کو سننے کے ساتھ دیکھنے کی چیز پاکستان نے بنایا ہے ۔
جس طرح پاکستان ایٹمی بم کا خالق ہے اس طرح ہم 2014 کے اختتام تک میوزک میں بھی ایٹمی طاقت بن جائیں گے یہ بات انھوں نے ایکسپریس کوانٹرویو کے دوران کہی ۔راحت فتح علی خان کاکہنا تھا کہ میوزک کنسرٹ میں جب تک 'اللہ ہواللہ ہو' اکھیاں اڈیک دیاں'نہ گائوں تب تک کمی محسوس ہوتی ہے۔
انھوں نے بتایا کہ میرانیامیوزک البم مارچ میں آئے گاامید ہے اسے بھی مداح پسند کرینگے ۔ ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہاکہ جلدپاکستانی فلم کامیوزک دونگاجب کہ ہندوستان کی طرح پاکستان میں بھی میوزیکل شوکا آغاز کررہا ہوں جس میں ہندوستان اورپاکستان کے بڑے فنکار جج ہونگے اور ہم اپنے ملک کاٹیلنٹ پرموٹ کرینگے ۔