
بات چاہے پاک بھارت ٹاکرے کی ہو نیوزی لینڈ سے میچ کی یا کوئی اور معاملہ سوشل میڈیا صارفین طنز و مزاح کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔
صارفین نے سوشل میڈیا پر ایک میم میں ویرات کو کین ولیمسن کو مشورہ دیتے ہوئے دکھایا ہے جس میں کوہلی نیوزی لینڈ کے کپتان کو کہہ رہے ہیں ''میں تو کہتا ہوں یہاں بھی سیکیورٹی کا مسئلہ بتا کر نکل جا''۔
میں تو کہتا ھو یہاں بھی سیکورٹی کا مثلا بتا کہ نکل جا😂😂 ویرات کوہلی کا کین ولیمسن کو مفت مشورہ🤣🤣🔥🔥#PakvsNewzealand #PakVsNZ pic.twitter.com/zPm8nxSkiI
— Muhammad Waqas Niazi🇵🇰 (@waqasniazi22) October 26, 2021
ایک اور میم میں پاکستان سے میچ سے قبل ویرات کوہلی کی جانب سے کین ولیمسن کو آگاہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے جس میں کوہلی کین ولیمسن کو کہہ رہے ہیں ''پہلے وہ ٹاس جیتیں گے، پھر تمہیں بیٹنگ دیں گے، پھر وہی حال کریں گے جو ہمارے ساتھ کیا''۔
"پہلے وہ ٹاس جیتیں گے اور تمہیں بلے بازی کی دعوت دیں گے پھر جو ہمارے ساتھ کیا وہ کریں گے" ورات کوہلی نے کین ولیمسن کو جو کہا سب سچ ہوگیا۔ 🤔😅😅
— UMAR KHAN KPK (@UMARKHANKPK1) October 27, 2021
#PAKvsNZ #T20WorldCup #PakistanZindabad pic.twitter.com/rZuCnTIsbe
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔