تیتر کا شکار کرنا غیر قانونی نہیں میں تو شیر کا بھی شکار کرتا ہوں آغا سراج درانی
تحفظ پاکستان آرڈیننس کسی کے خلاف نہیں،اسپیکر سندھ اسمبلی
WASHINGTON:
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ تیتر کا شکار کرنا غیر قانونی نہیں،میں تو شیر کا بھی شکار کرتا ہوں۔
منگل کو سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ تحفظ پاکستان آرڈیننس کسی کے خلاف نہیں، انھوں نے کہا کہ بہت سے قوم پرست تو پاکستان کو بھی نہیں مانتے،انھوں نے کہا کہ بہتری کے لیے قانون سازی ناگزیر ہے، اسپیکر آغا سراج درانی نے کہا کہ کراچی آپریشن سے کوئی خوش ہو یا نہیں ہم اپنی ذمہ داری ادا کرتے رہیں گے،انھوں نے کہا کہ آپریشن کا دائرہ کار کو اندرون سندھ تک بڑھانے کی بھی ضرورت ہے۔