
وزارت تجارت کے مطابق مشیر تجارت نے اپنے بیان میں کہا کہ میں اپنے تمام برآمد کنندگان پر زور دیتا ہوں کہ وہ گوشت کی اس غیر روایتی مارکیٹ کے پیش کردہ ان مواقع سے بھر پور فائدہ اٹھائیں۔
عبدالرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ پاکستانی برآمد کنندگان گوشت برآمد کرنے کے علاوہ آلو ، آم ، کنو اور پیاز جیسی دیگر متنوع اشیاء بھی پاکستان سے بیرون ملک بھیجیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔