جولائی تا اکتوبر میں ہونے والی برآمدات گزشتہ مالی سال کی اسی عرصے میں ہونے والی برآمدات سے تقریبا 27 فیصد زائد ہیں۔