موٹرسائیکل کے پہیے میں برقع پھنسنے سے خاتون گر کر ہلاک

متوفیہ 35 سالہ موٹر سائیکل پر شوہر کے ہمراہ جا رہی تھی کہ اس کا برقع پہیہ میں آکر لپٹ گیا


Staff Reporter November 04, 2021
متوفیہ 35 سالہ موٹر سائیکل پر شوہر کے ہمراہ جا رہی تھی کہ اس کا برقع پہیہ میں آکر لپٹ گیا فوٹو: فائل

بلدیہ ٹاؤن سپارکو روڈ خورشید پورہ قبرستان کے قریب موٹر سائیکل سے گر کر خاتون دم توڑ گئی۔

ایس ایچ او موچکو ندیم احمد نے بتایا کہ متوفیہ 35 سالہ موٹر سائیکل پر شوہر کے ہمراہ جا رہی تھی کہ اس کا برقع پہیہ میں آکر لپٹ گیا اور وہ سڑک پر گر گئی سر پر گہری چوٹ لگنے سے وہ موقع پر ہی دم توڑگئی ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں