موٹرسائیکل کے پہیے میں برقع پھنسنے سے خاتون گر کر ہلاک
متوفیہ 35 سالہ موٹر سائیکل پر شوہر کے ہمراہ جا رہی تھی کہ اس کا برقع پہیہ میں آکر لپٹ گیا
بلدیہ ٹاؤن سپارکو روڈ خورشید پورہ قبرستان کے قریب موٹر سائیکل سے گر کر خاتون دم توڑ گئی۔
ایس ایچ او موچکو ندیم احمد نے بتایا کہ متوفیہ 35 سالہ موٹر سائیکل پر شوہر کے ہمراہ جا رہی تھی کہ اس کا برقع پہیہ میں آکر لپٹ گیا اور وہ سڑک پر گر گئی سر پر گہری چوٹ لگنے سے وہ موقع پر ہی دم توڑگئی ۔