سینیٹر بہرہ مند سائیکل پر پارلیمنٹ پہنچ گئے

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے پر ایوان بالا کے رکن نے انوکھا احتجاج کیا۔


ویب ڈیسک November 05, 2021
پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے پر ایوان بالا کے رکن نے انوکھا احتجاج کیا۔

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے پر ایوان بالا کے رکن نے انوکھا احتجاج کیا۔

پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی سائیکل پر پارلیمنٹ پہنچ گئے۔ وہ سائیکل پر پارلیمنٹ لاجز سے پارلیمنٹ پہنچے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

سینیٹر بہرہ مند تنگی نے کہا کہ رات کے اندھیرے میں مہنگائی کا بم گرایا گیا ہے، موجود سلیکٹڈڈ وزیراعظم کو گھر بھیجنا ہوگا، اگر آج بھی عوام سڑکوں پر نہیں آتے تو آگے مزید برا حال ہوگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |