افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین برطرف

سابق کرکٹرمیروائظ اشرف کوذمہ داری سونپی گئی ہے۔


Sports Desk November 07, 2021
سابق کرکٹرمیروائظ اشرف کوذمہ داری سونپی گئی ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

SWAT/ MARDAN: افغان کرکٹ بورڈ میں ایک اور بڑی تبدیلی کردی گئی۔

طالبان حکومت نے عزیز اللہ فضلی کو چیئرمین کے عہدے سے برطرف کردیا جب کہ سابق کرکٹرمیروائظ اشرف کوذمہ داری سونپی گئی ہے۔

اس سے قبل طالبان نے اقتدار میں آنے کے بعد بورڈ کے چیف ایگزیکٹیوکوبھی فارغ کرکے نئی تقرری کی تھی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں