نسلی تعصب کے الزامات وان بی بی سی ریڈیو شو سے ڈراپ

ایشیائی کھلاڑیوں کو دیکھ کر وان نے کہاکہ یہ لوگ بہت زیادہ ہوگئے، ہمیں اس حوالے سے کچھ کرنا ہوگا۔

ایشیائی کھلاڑیوں کو دیکھ کر وان نے کہاکہ یہ لوگ بہت زیادہ ہوگئے، ہمیں اس حوالے سے کچھ کرنا ہوگا۔ فوٹو:فائل

نسلی تعصب کے الزامات پر بی بی سی نے ریڈیو شو سے سابق انگلش کرکٹر مائیکل وان کو ڈراپ کردیا۔


یارکشائر میں سابق انگلش کرکٹر کے سابق ساتھی عظیم رفیق کے مطابق میدان میں انھیں اور 2 دیگر ایشیائی کھلاڑیوں کو دیکھ کر وان نے کہاکہ یہ لوگ بہت زیادہ ہوگئے، ہمیں اس حوالے سے کچھ کرنا ہوگا۔

 
Load Next Story