وزارت داخلہ کا نوٹی فکیشن جاری، ٹی ایل پی کے ساتھ لفظ کالعدم نہیں لکھا جائے گا، تنظیمی سرگرمیاں بھی جاری رکھ سکے گی