
سابق انگلش کرکٹر گیرے بیلنس نے تسلیم کیاکہ انھوں نے ماضی میں اپنے کلب ساتھی عظیم کیخلاف نسلی تعصب پرمبنی فقرہ استعمال کیا تھا، انگلینڈ کے مزید 2 انٹرنیشنل کرکٹرز کو بھی خوف ہے کہ شاید اس معاملے میں ان کا نام بھی سامنے آسکتا ہے، مائیکل وان نے الزامات سے یکسر انکار کیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔