نسلی تعصب کیس مزید 2 انگلش کرکٹرز کو بدنامی کا خوف لاحق

سابق انگلش کرکٹر گیرے بیلنس نے اپنے کلب ساتھی عظیم کیخلاف نسلی تعصب پرمبنی فقرہ استعمال کرنے کا اعتراف کیا


Sports Desk November 08, 2021
نسلی تعصب کیس، مزید 2 انگلش کرکٹرز کو بدنامی کا خوف لاحق فوٹو : فائل

انگلش کاؤنٹی یارکشائر میں عظیم رفیق سے نسلی تعصب پر ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ میں مزید 2 سابق انگلش پلیئرز کو نام آنے کا خوف لاحق ہوگیا۔

سابق انگلش کرکٹر گیرے بیلنس نے تسلیم کیاکہ انھوں نے ماضی میں اپنے کلب ساتھی عظیم کیخلاف نسلی تعصب پرمبنی فقرہ استعمال کیا تھا، انگلینڈ کے مزید 2 انٹرنیشنل کرکٹرز کو بھی خوف ہے کہ شاید اس معاملے میں ان کا نام بھی سامنے آسکتا ہے، مائیکل وان نے الزامات سے یکسر انکار کیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |