فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1440 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 1234روپے 56 پیسے پر مستحکم رہی