100 سے زائد امپائرز و میچ ریفریز 3 ماہ سے فیس کے منتظر

تمام متعلقہ افراد کے چیک پیر کو جاری کردیے گئے،بورڈ

تمام متعلقہ افراد کے چیک پیر کو جاری کردیے گئے،بورڈ فوٹو:فائل

100 سے زائد امپائرز و میچ ریفریز فیس کی ادائیگی کے منتظر ہیں۔


100 سے زائد امپائرز و میچ ریفریز تقریباً 3 ماہ سے واجبات ادا نہیں کئے گئے،وہ مالی پریشانیوں کا بوجھ اٹھا کر ہی چوتھے ایونٹ میں میچز سپروائز کررہے تھے،ادائیگی نہ ہونے پر امپائرز اور میچ ریفریز میں سخت مایوسی پائی جا رہی ہے۔

دوسری جانب ''ایکسپریس'' کے استفسار پر پی سی بی کے ترجمان نے بتایا کہ تمام متعلقہ افراد کے چیک پیر کو جاری کردیے گئے ہیں۔
Load Next Story