افغان طالبان حکومت کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

طالبان حکومت کا وفد دو روزہ ٹرائیکاپلس اجلاس میں شرکت کرے گا


ویب ڈیسک November 10, 2021
طالبان حکومت کا وفد دو روزہ ٹرائیکاپلس اجلاس میں شرکت کرے گا - فوٹو:فائل

LONDON/ ZURICH: افغان طالبان حکومت کا اعلیٰ سطح کا وفد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دعوت اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق طالبان حکومت کے وفد کی قیادت عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی کر رہے ہیں جبکہ وفد میں تجارت اور خزانہ کے وزیر بھی شامل ہیں۔ طالبان حکومت کا وفد دو روزہ ٹرائیکاپلس اجلاس میں شرکت کرے گا کل 11 نومبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔

اجلاس میں پاکستان، روس، امریکا اور چین کے وفود شرکت کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں