
رپورٹ کے مطابق صوبے میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 8382 ٹیسٹ کیے گئے جس میں 80 مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی جبکہ ایک روز میں 38 افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے، صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 5786 ہوگئی جبکہ مجموعی طور پر متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 178926 ہوگئی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔