بھارت اسلامو فوبیا کی نفرت سے خود کو تباہ کرلے گا صدر عارف علوی
دعا اور توقع ہے کہ ہندوستانی معاشرے کے سمجھ دار افراد اسے روکیں گے، صدر مملکت
صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ بھارت اسلامو فوبیا کی نفرت سے خود کو تباہ کرلے گا۔
صدر پاکستان عارف علوی کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ بھارت اسلامو فوبیا کی نفرت میں خود کو تباہ کرلے گا، بھارت بڑا خطرہ مول لے رہا ہے، دعا اور توقع ہے کہ ہندوستانی معاشرے کے سمجھ دار افراد اسے روکیں گے۔
صدرعارف علوی کا کہنا تھا کہ ملٹن کنڈیرا نے لکھا: "کسی تہذیب کو ختم کرنے کے لیے پہلا قدم اس کی یادداشت کو مٹانا ہے، پھر اس کی کتابیں، اُس کی ثقافت اور اُس کی تاریخ کو مٹا دیں، اس کے بعد کسی سے نئی کتابیں لکھوائیں، کوئی نیا کلچر تیار کریں، نئی تاریخ ایجاد کریں، جلد ہی وہ قوم بھولنا شروع کر دے گی کہ وہ کیا ہے اور کیا تھی، طاقت کے خلاف انسانی جدوجہد اصل میں سب کچھ بھلا دینے کے خلاف یادداشت کی جدوجہد ہے''۔