آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کا چیئرمین گنگولی کو بنا دیا گیا

وہ ہم وطن انیل کمبلے کی جگہ سنبھالیں گے۔

وہ ہم وطن انیل کمبلے کی جگہ سنبھالیں گے۔ فوٹو : فائل

آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کا چیئرمین ساروگنگولی کو بنا دیا گیا۔


بورڈ میٹنگ میں بی سی سی آئی کے صدر اور سابق بیٹر کو آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کا چیئرمین کی ذمہ داری سونپنے کے فیصلے کی توثیق کردی گئی، وہ ہم وطن انیل کمبلے کی جگہ سنبھالیں گے۔
Load Next Story