برطانوی F35لڑاکا طیارہ سمندرمیں گرکرتباہ
برطانوی جنگی طیارہ F-35بحیرہ روم میں گرکرتباہ ہوا
برطانیہ کا F-35لڑاکا طیارہ سمندرمیں گرکرتباہ ہوگیا۔
برطانوی وزارت دفاع کے مطابق F-35طیارہ جنگی طیارہ برداربحری جہازسے اڑان بھرنے کے بعد بحیرہ روم میں گرکرتباہ ہوگیا۔طیارے کا پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب رہا۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
F-35B جنگی طیارہ ایک انجن والا طیارہ ہے۔ایک F-35لڑاکا طیارے کی مالیت 115ملین ڈالرہے۔