کشمیری بچے بدترین بھارتی ریاستی دہشتگردی کا شکاررپورٹ

بھارتی فورسزسیکڑوں کم عمرطلبا کوگرفتارکرچکی ہیں


ویب ڈیسک November 20, 2021
پیلیٹ گن کی فائرنگ سے متعددبچے بینائی سے محروم ہوئے،رپورٹ

مقبوضہ کشمیرکے بچے بھارت کی بدترین ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بن رہے ہیں.

کشمیرمیڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فورسزنے جنوری1989سے اب تک909کشمیری بچوں کوشہید کیا جبکہ 17سوسے زائد کشمیری بچے یتیم ہوئے۔

رپورٹ کا مزید کہنا تھا کہ نہتے کشمیریوں پربھارتی فوج کی پیلیٹ گن فائرنگ اسکول اورکالج کے سیکڑوں طلبا اورطالبات زخمی ہوئے۔

پیلیٹ گن کی فائرنگ سے بینائی کھونے والوں میں19ماہ،چارسال،8سال اور13سال تک کے بچے شامل ہیں۔

بھارتی فورسزسیکڑوں کم عمرطلبا کوگرفتاربھی کرچکی ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |