حسن علی کو غلطی کا اعتراف کیوں کرنا پڑا
بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حسن علی آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار
SYDNEY:
بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فاسٹ بولر حسن علی کو آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دے دیا گیا۔
دائیں ہاتھ کےپیسر نے نورالحسن کو آؤٹ کرنے کے بعد پویلین واپس جانے کا اشارہ کرتے ہوئے اپنے غصے کا اظہار کیا تھا۔ حسن علی کے غلطی کا اعتراف کرنے پر اور آئندہ محتاط رہنے کی یقین دہانی پر وارننگ دینے کے ساتھ ڈی میرٹ پوائنٹ کی کٹوتی پر معاملہ ختم کردیا گیا۔
اس میچ میں سلو اوور ریٹ پر سزا کےطورپر بنگلہ دیش ٹیم کو میچ فیس کا بیس فیصد جرمانہ بھی کیا گیاہے۔