ڈریپ نے دوا ساز کمپنیوں کو نئے رولز پر عمل درآمد کرانے کے لیے سینئر افسران مقرر کرنے کی ہدایات بھی جاری کردی ہیں