بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلہ شدت 42 ریکارڈ

زلزلے کی گہرائی 25 کلو میٹر تھی اور مرکز ژوب کے قریب تھا،زلزلہ پیماہ مرکز


ویب ڈیسک November 20, 2021
زلزلے کی گہرائی 25 کلو میٹر تھی اور مرکز ژوب کے قریب تھا،زلزلہ پیماہ مرکز ۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کی گہرائی 25 کلو میٹر تھی جب کہ زلزلے کا مرکز ژوب کے قریب تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں