
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلا دیشی بیٹسمین اچھی فارم میں نظر آرہے تھے، انہوں نے دوسرے اینڈ سے گرنے والی وکٹوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے 40رنز اسکور کرلیے تھے کہ شاداب خان کی گیند کو ڈرائیو کیا۔
اسپنر نے اپنی بائیں جانب ڈائیو لگاتے ہوئے گیند پر قابو پالیا،شائقین اور مبصرین اس شاندار کوشش پر داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔