دہشتگردوں کی مالی معاونت کا الزامکشمیری رہنما خرم پرویزگرفتار


خرم پرویز پرغیرقانونی سرگرمیوں کا الزام عائد کیا گیا ہے:فوٹو:فائل
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے سرینگرمیں کشمیریوں کے حقوق کے لئے آوازاٹھانے والے خرم پرویز کے گھراوردفترپرچھاپہ مارا اوردہشتگردوں کی مالی معاونت کے الزام میں خرم پرویز کوگرفتارکرلیا۔
بھارتی تحقیقاتی ایجنسی سے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خرم پرویزکیخلاف غیرسرگرمیوں سمیت متعدد الزامات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
این آئی اے نے گرفتاری کے دوران خرم پرویز سے موبائل فون ، لیپ ٹاپ اور کچھ کتابیں بھی ضبط کرلی ہیں۔