بنگلا دیش کیخلاف 03 سے جیت برا نتیجہ نہیں رمیز راجا
پاکستان کوبنگلا دیش کیخلاف ٹی 20سیریز جیتنے کے لئے محنت کرنا پڑی، رمیز راجا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش کیخلاف ٹی 20سیریز جیتنے کے لئے پاکستان کو محنت کرنا پڑی۔
چئیرمین پی سی بی رمیزراجا کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ پاکستان کوجیت کے لئے آگے تک جانا پڑا اورکوشش کرنا پڑی لیکن 0-3سے جیت برا نتیجہ ہرگزنہیں ہے۔
رمیز راجا کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اوربنگلا دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کی پیچز روایتی ٹی 20کی پیچز نہیں تھیں لیکن یہ دلچسپ کرکٹ کے لئے بنائی گئی تھیں۔