آسٹریلوی ٹینس اسٹار ایشلیگ بارٹی نے دیرینہ دوست سے منگنی کا اعلان کردیا

30 سالہ کیسیک سابق گالف پروفیشنل ہیں، ان کی بارٹی سے پہلی ملاقات 2016میں ان کے ہوم ٹاؤن کوئنز لینڈ میں ہوئی تھی۔

30 سالہ کیسیک سابق گالف پروفیشنل ہیں، ان کی بارٹی سے پہلی ملاقات 2016میں ان کے ہوم ٹاؤن کوئنز لینڈ میں ہوئی تھی۔ فوٹو : انٹرنیٹ

آسٹریلوی ٹینس اسٹار ایشلیگ بارٹی نے دیرینہ دوست گیری کیسیک سے منگنی کا اعلان کردیا۔

ورلڈ نمبرون پلیئر نے سوشل میڈیا پر مستقبل کے شوہر کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں، جس میں مسکراتا ہوا جوڑا منگنی کی انگوٹھی دکھا رہا ہے۔

30 سالہ کیسیک سابق گالف پروفیشنل ہیں، ان کی بارٹی سے پہلی ملاقات 2016میں ان کے ہوم ٹاؤن کوئنز لینڈ میں ہوئی تھی۔
Load Next Story