فی تولہ چاندی کی قیمت 1460 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1251 روپے 71 پیسے پر مستحکم رہی