اگر ہمارا معاشرہ نمرتا کے معاملے پر سنجیدہ ہوتا تو شاید نوشین کاظمی کی خودکشی کا واقعہ کبھی رونما نہ ہوتا