سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ
فی تولہ سونا 125200 روپے اور دس گرام سونا 107339 روپے کا ہوگیا
لاہور:
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 1200 روپے مہنگا ہوگیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعے کے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 1200 روپے اور 1029 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد 1 لاکھ 25 ہزار 200 روپے ہوگئی، جب کہ دس گرام سونے کی قیمت اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 7 ہزار 339 روپے ہوگئی۔