راولپنڈی جج کو پرس مارنے پر خاتون کو 5 سال قید
ناانصافی ہوئی، ہائی کورٹ جاؤں گی، ملزمہ
سول جج سردار عمر حسن کو ہینڈ پرس مارنے والی خاتون کو جرم ثابت ہونے پر 5 سال قید اور ڈیڑھ جرمانہ کی سزا سنا دی۔
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج شوکت کمال ڈار نے سول جج سردار عمر حسن کو ہینڈ پرس مارنے والی خاتون کو جرم ثابت ہونے پر 5 سال قید اور ڈیڑھ جرمانہ کی سزا سنا دی۔
ملزمہ ضمانت پر رہا تھی، لیڈیز پولیس کمرہ عدالت میں گرفتار کر کے اڈیالہ جیل بھیج دیا، ملزمہ سفینہ بی بی نے اپریل میں کمرہ عدالت میں ہلڑ بازی کی اور پرس مارا۔
ملزمہ کا کہنا ہے کہ اس سے ناانصافی کی گئی وہ اس سزا کو ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گی، عدالت نے ملزمہ کو سزا کے فیصلہ کی نقل بھی فوری فراہم کر دی۔