ڈاکٹر انعم تجمل نے سی ٹی ڈی دستے کی سربراہی کرکے نئی تاریخ رقم کردی

سوشل میڈیا پر لوگوں نے ان کی پریڈ کو بہت سراہا اور ان کو اصلی زندگی میں صنف اہان کی تشبیہ دی۔

سوشل میڈیا پر لوگوں نے ان کی پریڈ کو بہت سراہا اور ان کو اصلی زندگی میں صنف اہان کی تشبیہ دی۔ فوٹو : ایکسپریس

اسلام آباد میں منعقد ہونے والی پولیس کی فائنل پاسنگ آؤٹ پریڈ میں ایک نئی تاریخ رقم ہوئی۔


پہلی دفع ایک ایلیٹ پولیس ٹریننگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی لیڈی افسر ڈاکٹر انعم تجمل نے ایک دستے کی سربراہی کی ،سندھ سے تعلق رکھنے والی اے ایس پی ڈاکٹر انعم تجمل لاہور میں منعقد ہونے والی اے ایس نے پاکستانی تاریخ میں سارے ریکارڈ توڑ دیے، پیس کی مشکل ترین ٹریننگ میں اوّل پوزیشن حاصل کرکے ڈاکٹر انعم نے سی ٹی پی کے ساتھیوں میں ایک الگ ہی تاریخ رقم کردی۔

سوشل میڈیا پر لوگوں نے ان کی پریڈ کو بہت سراہا اور ان کو اصلی زندگی میں صنف اہان کی تشبیہ دی، اتنی سینکرونائز دستہ کو لیڈ کرنے پر پاکستانی عورتوں میں جوش و خروش اور آگے بڑھنے کا ولولہ اجاگر کیا ہے، ڈاکٹر انعم تجمل نے نہ صرف سندھ کا بلکہ پورے پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔
Load Next Story