شاہین شاہ آفریدی کے چوتھی بار اننگز میں 5 یا زائد شکار

چٹاگانگ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں شاہین شاہ آفریدی نے 32 رنز دے کر5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔


Sports Desk November 30, 2021
چٹاگانگ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں شاہین شاہ آفریدی نے 32 رنز دے کر5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔فوٹو : آئی سی سی

SIALKOT: پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی نے چوتھی بار ٹیسٹ اننگز میں 5 یا زائد وکٹیں حاصل کیں۔

بنگلادیش کیخلاف چٹاگانگ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں شاہین شاہ آفریدی نے 32 رنز دے کر5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

یہ شاہین کی دوسری بہترین کارکردگی شمار ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں