شاہین شاہ آفریدی کے چوتھی بار اننگز میں 5 یا زائد شکار

چٹاگانگ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں شاہین شاہ آفریدی نے 32 رنز دے کر5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

چٹاگانگ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں شاہین شاہ آفریدی نے 32 رنز دے کر5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔فوٹو : آئی سی سی

SIALKOT:
پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی نے چوتھی بار ٹیسٹ اننگز میں 5 یا زائد وکٹیں حاصل کیں۔


بنگلادیش کیخلاف چٹاگانگ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں شاہین شاہ آفریدی نے 32 رنز دے کر5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

یہ شاہین کی دوسری بہترین کارکردگی شمار ہوئی۔
Load Next Story