ہربھجن کی جگہ ایشون بھارت کے تیسرے کامیاب بولر بن گئے
ایشون نے گذشتہ روز نیوزی لینڈ سے کانپور ٹیسٹ کے پانچویں دن ٹام لیتھم کو بولڈ کیا، وہ ان کا418 واں شکار بنے۔
MULTAN:
اسپنر روی چندرن ایشون بھارت کے کامیاب ترین بولرز کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگئے۔
روی چندرن ایشون نے ہربھجن سنگھ کو پیھچے چھوڑا، ایشون نے گذشتہ روز نیوزی لینڈ سے کانپور ٹیسٹ کے پانچویں دن ٹام لیتھم کو بولڈ کیا، وہ ان کا418 واں شکار بنے۔
ہربھجن سنگھ 103 میچز میں 417 وکٹوں کے ساتھ اب چوتھے نمبر پر چلے گئے ہیں، کپیل دیو 434 وکٹیں لے کر دوسرے اور انیل کمبلے (619) سرفہرست ہیں۔