متوفی کافی عرصے سے بے روزگار تھا اور خودکشی سے قبل ایک کمپنی میں ملازمت کے لیے انٹرویو دے کر آیا تھا